۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ہندوستان میں خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی کے ایڈریس میں تبدیلی

حوزہ/ ہندوستان اور ایران کے ثقافتی، لسانی رشتے ہزاروں سال پرانے ہیں اور اس رشتے کو اور ذیادہ بڑھا سکتے ایک دوسرے کے کلچرز کو فروغ دے کر۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے شہر ممبئی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ جو ایران اور ہندوستان کے درمیان اپنی ثقافتی سرگرمیان انجام دے رہا ہے جو اب قدیم ممبئی سے نیو ممبئی منتقل ہو گیا ہے۔

خانہ فرینک ایران کے بمبئی شعبے کے مسئول محترم جناب محسن عاشوری نے حوزہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خانہ فرہنگ ایران جسکا قیام 1957 میں ممبئی کے شہر میں ہوا تھا، اس ادارے کا ایڈریس اب تبدیل ہو چکا ہے۔

مسئول محترم کے مطابق ثقافت خانہ کا جدید ایڈریس اب قدیمی بمبئی سے تبدیل ہو کر جدید بمبئی کے کھار علاقے میں واقع ہے۔

اُنہوں نے گفتگو کرتے ہوئے ادارے کی مختلف خدمات کا بھی ذکر کیا جنمیں کورونا کی جیسی مہلک وبا میں ضرورتمندوں کی مدد اور مختلف موضوعات میں علماء کرام کی خدمت بھی شامل ہے، فارسی زبان کی تعلیم، صوتی اور تصویری لائبریری، آڈیٹوریم اور تلعلقات عامہ جیسے مختلف شعبے موجود ہیں ساتھ ہی اس میں زبان فارسی کی ترویج، مختلف ثقافتی اور ہنری نمایش و مختلف ثقافتی تقریبات غیرہ بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہندوستان اور ایران کے ثقافتی، لسانی رشتے ہزاروں سال پرانے ہیں اور اس رشتے کو اور ذیادہ بڑھا سکتے ایک دوسرے کے کلچرز کو فروغ دے کر۔

خانہ ثقافت ایران کا جدید ایڈریس مندرجہ ذیل ہے:

Office No. 803/804/805 The Landmark Building, Plot No.26/A, Sector - 7, Kharghar, Navi Mumbai - 410210 

 GMAIL: ichmumbai@gmail.com/www.mumbai.icro.ir.com 

+91 22 35597444+91 22 35597465

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .